About Author

 

علینہ فرید کے بارے میں

!خوش آمدید

میں علینہ فرید، ایک لکھاری، ایڈیٹر اور کہانیوں سے محبت کرنے والی قاری ہوں۔ میرے لیے تحریر صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ احساسات، خوابوں اور ان کہی باتوں کو زندگی دینے کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔

نقشِ قلم میری ادبی دنیا ہے، جہاں میرے ناول، کہانیاں اور تخلیقات آپ تک پہنچتی ہیں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر کہانی صرف پڑھی نہ جائے بلکہ محسوس بھی کی جائے۔

آپ کی محبت، آراء اور حوصلہ افزائی میرے لیے بے حد قیمتی ہیں۔

خوش رہیں، پڑھتے رہیں، اور کہانیوں کے اس سفر کا حصہ بنے رہیں۔

— علینہ فرید

Comments

Popular Posts